معادلۂ وقت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - اوسط شمسی وقت اور ظاہری شمسی وقت کے درمیان فرق۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - اوسط شمسی وقت اور ظاہری شمسی وقت کے درمیان فرق۔